Live Updates

ایران اسرائیل کشیدگی روکنے کا وقت آگیا ، انتونیو گوتریس

ہفتہ 14 جون 2025 16:29

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2025ء)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کشیدگی بہت بڑھ چکی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ اسے روکا جائے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتریس نے ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن اور سفارتکاری کا بول بالا ہونا چاہیے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات