
حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں، سعودی فرمانروا
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی زائرین کے تحفظ اور مکمل سہولیات کی فراہمی کا حکم جاری کردیا
ہفتہ 14 جون 2025 16:35
(جاری ہے)
اس سال تقریبا 16 لاکھ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی، جن میں ہزاروں ایرانی بھی شامل تھے۔
ایسے وقت میں جب ایران کی فضائی حدود کو اسرائیلی حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر بند کردیا گیا ہے، سعودی عرب نے اس فیصلے سے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف اسلامی یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے بلکہ انسانی ہمدردی کا پیغام بھی دیا ہے۔دوسری جانب خطے میں کشیدگی شدید ہو چکی ہے۔ گزشتہ جمعے کی صبح اسرائیل نے ایران کے کئی حساس علاقوں پر فضائی حملے کیے، جن میں فوجی رہائش گاہیں اور جوہری تنصیبات نشانہ بنیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں 6 ایرانی سائنسدانوں سمیت 86 افراد شہید ہوگئے۔اس حملے کے بعد ایران نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن وعدہ صادق سوم کے نام سے ایک زوردار جوابی حملہ کیا، جس کے تحت محض ایک گھنٹے کے دوران تین مرحلوں میں اسرائیل پر ڈیڑھ سو سے دو سو میزائل داغے گئے۔ پہلے مرحلے میں 100، دوسرے میں 50، اور تیسرے میں بھی تقریبا 50 میزائل فائر کیے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دیئے جانے کی حمایت
-
آرامکو کا جعفورہ گیس پروسیسنگ پلانٹس کے حوالے سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے کنسورشیم کے ساتھ 11 ارب ڈالر کا لیز اینڈ لیز بیک معاہدہ
-
کویت میں زہریلی شراب پینے سے متعدد غیر ملکی جاں بحق
-
انٹرویو میں متنازع دعوی،میلانیا ٹرمپ کی ہنٹر بائیڈن پر مقدمہ کرنے کی دھمکی
-
بہار، راہول گاندھی کی ووٹرفہرست کے ’’7 مردہ افراد ‘‘ کے ساتھ چائے نوشی
-
ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری
-
ٹرمپ کی بڑی کامیابی،وفاقی اپیل کورٹ نے غیر ملکی امداد کی معطلی کے خلاف حکم امتناع ختم کر دیا
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 26 افراد ہلاک
-
ٹرمپ نے پیوٹن اور یوکرینی صدر کی براہ راست ملاقات کروانے کا ارادہ ظاہر کر دیا
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم میں ’یوم استحصال کشمیر‘ کی مناسبت سے تقریب
-
پاک ڈونرز کی جانب سے کویت میں 30ویں بلڈ ڈونیشن ڈرائیو کامیابی سے انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.