
فرانس کا فلسطینی ریاست کے حوالے سے کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان
جلد اجلاس دوبارہ منعقدکیاجائیگا،فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں،ماکروں
ہفتہ 14 جون 2025 16:44
(جاری ہے)
ماکروں نے کہا جو بھی حالات ہوں، میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا پختہ ارادہ رکھتا ہوں۔ ان کے مطابق یہ ایک خود مختار فیصلہ ہے۔
ماکروں نے کہا کہ اس اعتراف کی بنیاد کچھ بنیادی شرائط پر ہے، جن میں غزہ میں حماس کا غیر مسلح ہونا اور فلسطینی ریاست کا غیر مسلح ہونا شامل ہے۔ ان کے مطابق ہدف ایک ایسی غیر مسلح فلسطینی ریاست ہے جو اسرائیل کے وجود اور اس کے تحفظ کو تسلیم کرے، اور جسے استحکام کے لیے ایک بین الاقوامی مشن کی حمایت حاصل ہو۔ انھوں نے مزید کہا یہ اسرائیل کے خطے میں انضمام کے لیے ایک بنیادی شرط ہے۔فرانسیسی صدر نے یہ بھی کہا کہ آنے والے دنوں میں، علاقائی رہنماں بالخصوص سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے تحت، ایک نئی تاریخ طے کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.