آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود، گرد آلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 14 جون 2025 22:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود،گرد آلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت 41.اورکم سے کم 29.8سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 44فیصد اور شام پانچ بجے 31 فیصد تھا۔کل اتوار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 10 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر18منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :