
خیبر پختونخوا کا عوام دوست اور ترقیاتی بجٹ قابل تحسین ہے، محمد سہیل آفریدی
ہفتہ 14 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
معاون خصوصی نے کم سے کم اجرت کو 36 ہزار روپے سے بڑھا کر 40 ہزار روپے کرنے کی تجویز کو مزدور طبقے کے لیے ایک حقیقی ریلیف قرار دیا، اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ پینشن میں 7 فیصد اضافے کو ایک احسن اور ہمدردانہ فیصلہ قرار دیا۔
محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ مواصلات و تعمیرات کا محکمہ صوبے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہم اپنی سڑکوں، پلوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ان منصوبوں سے نہ صرف نقل و حمل کے نظام میں بہتری آئے گی بلکہ ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی بجٹ میں شامل منصوبے شہری اور دیہی دونوں علاقوں کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کریں گے، اور خیبر پختونخوا کو خوشحال، مربوط اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔سہیل آفریدی نے اس اُمید کا اظہار کیا کہ بجٹ میں شامل پالیسی فیصلے عوامی توقعات پر پورا اتریں گے اور ہر طبقے کو اس کے ثمرات جلد ملنا شروع ہو جائیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.