گ* رائیونڈ ٹریفک وارڈن رکشہ ڈرائیوروں کی فیملی کے مہنہ سے روٹی کا نوالہ چھنے لگے

ہفتہ 14 جون 2025 20:35

9 رائیونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) رائیونڈ ٹریفک وارڈن رکشہ ڈرائیوروں کی فیملی کے مہنہ سے روٹی کا نوالہ چھنے لگے، چالان نہیںر کشہ بند اور ڈرائیونڈ حوالات میں، سیاسی شخصیت کا رحم کی اپیل وارڈن انچارج آپے سے باہر ہتک امیز رویہ ، سی ٹی او لاہور کر تحریری درخواست، گذشتہ روز رائیونڈ اندرون شہر ایک رکشہ سمیت ڈرائیور کو بند کردیا گیا جبکہ ایک اور رکشہ سمیت ڈرائیور بھی بند کرنے پر این اے کے کوارڈینٹر رانا عمردراز نے وارڈن انچارج سرفراز اور وارڈن قدیر کو رکشہ بند کرنے کی بجائے اسکا چالان کر دیں اگر بند کرتے ہیں تو کون سا سرکاری خزانے میں رقم جمع ہوگی اگر چالان کرتے ہیں تو رقم تو سرکاری خزانے میں جمع ہونے کے فکر پر آپے سے باہر ہوکر بد تمیزی اور یتک امیز رویہ استعمال کرنے کے خلاف سی ٹی او لاہور کو تحریری درخواست نمبری12735/13/06/25جمع کرادی، ن لیگی رہنما ء نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے اور ضلع لاہور میں ہزاروں موٹر سائیکل رکشے چلنے والے غریب فیملیوں کو منزل مقصودتک پہنچاتے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں کیا ان کے رکشے بند اور گھر کے کفیل کو حوالات میں بند کرنے سے ان کی بد دعائیں سمیٹ رہی ہیں، محنت کشوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے غریب رکشہ والوں پر ظلم اور انکے بچوں کے مہنہ روٹی کا نوالہ مت چھینیں اس پر فوری توجہ کی ضروت ہے ۔