
اوتھل ،مولانا حافظ محمد سلیم کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی ،لاکھوں کا روپے کا سامان جل کر خاکستر
ہفتہ 14 جون 2025 20:50
(جاری ہے)
آگ کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا۔
حافظ محمد سلیم نے بتایا کہ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ واقعے کے فوراً بعد میونسپل کمیٹی اوتھل کے چیئرمین کو متعدد بار کال کی گئی، مگر انہوں نے کال اٹینڈ کرنا بھی مناسب نہ سمجھا۔ چیف آفیسر نے فائر بریگیڈ بھیجنے کا دعویٰ تو کیا، مگر عملہ شدید تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچا۔ جب تک فائر بریگیڈ پہنچی۔گھر کا بالائی حصہ مکمل طور پر جل چکا تھاعینی شاہدین اور محلے داروں کا کہنا ہے کہ اگر فائر بریگیڈ بروقت پہنچ جاتی تو بڑے نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔ محلے داروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی مگر ناکافی وسائل کے باعث مکمل قابو نہ پاسکے۔مولانا محمد سلیم چنہ نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سے فوری نوٹس لینے اور میونسپل کمیٹی اوتھل کے عملے کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی عوامی خدمت کے بجائے صرف کاغذی کارکردگی میں محدود ہوکر رہ گئی ہے۔عوامی حلقوں نے بھی اس واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہی غفلت کسی جانی نقصان کا سبب بنتی تو ذمہ دار کون ہوتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا
-
پاکستان اور آرمینیا کے مابین باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ،دونوں ممالک کادو طرفہ اور کثیر الجہتی فورمز پر ایک دوسرے کیساتھ ملکر کام کرنے کےعزم کا اظہار
-
پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ذاتی تشہیر کی بھوکی ٹک ٹاکر وزیراعلی میں کوئی شرم و حیا نہیں، پی ٹی آئی کی مریم نواز پر شدید تنقید
-
دی نور پراجیکٹ اورجیو پاک کے تعاون سے نجی ہسپتال سیلاب زدگان کی پناہ گاہ بن گیا
-
آئندہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے آبی ذخائر بنانے کا جائزہ لینے کا حکم
-
ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بند کردیئے گئے، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان
-
دریائے سندھ میں سپر فلڈ سے کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
میری حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں، شہبازشریف کا دعویٰ
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی موت؛ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے
-
وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کی ملاقات، باہمی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم
-
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، چینی طریقےقدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.