فقیرآباد کے علاقے پجگی روڈ پر فلیٹ سے نوجوان کی لاش برآمد

ہفتہ 14 جون 2025 20:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2025ء) فقیرآباد کے علاقے پجگی روڈ پر فلیٹ سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، نوجوان کو تین روز قبل فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،پولیس کے مطابق فقیرآباد کے علاقے پجگی روڈ پر فلیٹ سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

مقتول کے بھائی نے پولیس کوبتایا کہ بھائی کو خواجہ سرا ء اور اسکے ساتھی نے قتل کیا۔ مقتول چار روز قبل گھر سے نکلا تھا، فلیٹ میں خواجہ سراء کے ساتھ قیام پذیر تھا۔

متعلقہ عنوان :