
جیو فلمز’’ دیمک‘‘ کا دھماکا خیز دوسرا ہفتہ، سنیما گھروں میں ہائوس فل شوز
فلم کے جدید ویژوئل ایفیکٹس، سنسنی خیز کہانی اور بہترین ہدایت کاری نے ہر عمر کے ناظرین کو اپنی گرفت میں لے لیا
ہفتہ 14 جون 2025 22:05
(جاری ہے)
فلم کے جدید ویژوئل ایفیکٹس، سنسنی خیز کہانی اور بہترین ہدایت کاری نے ہر عمر کے ناظرین کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
فیصل قریشی، ثمینہ پیرزادہ، جاوید شیخ، بشری انصاری اور سونیا حسین کی اداکاری نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔فلم بینوں کا کہنا ہے کہ فلم دیمک نا صرف ایک خوفناک تجربہ ہے بلکہ عالمی معیار کی فلم بھی ہے جس پر پاکستان سنیما کو فخر ہے۔شائقین کی زبردست پزیرائی کو دیکھتے ہوئے فلمی حلقوں میں یہ توقع کی جا رہی ہے کہ جیو فلمز بہت جلد اسی معیار کی مزید بڑی فلمیں بھی پیش کرے گا، جو پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی۔یاد رہے کہ جیوفلمز اس سے قبل بھی کئی شاہکار فلمیں خدا کے لیے، بول، طیفا اِن ٹربل، دی لیجنڈآف مولا جٹ، ڈونکی کنگ اور دی گلاس ورکر پیش کر چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے
-
’ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ کروانا آسان ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.