
کینٹ پولیس کی کارروائی، میٹرو سٹیشن پر شہری کی جیب سے 9 لاکھ سے زائد رقم چرانے والا 3 رکنی بین الاضلاعی گینگ گرفتار
اتوار 15 جون 2025 17:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے میٹرو سٹیشن پر شہری کی جیب سے 9 لاکھ سے زائد رقم چرانے والے 3 رکنی بین الاضلاعی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے مختلف مقدمات میں مسروقہ رقم 10 لاکھ 28 ہزار روپے برآمد ہوئے، گینگ ارکان لاہور، فیصل آباد،ننکانہ صاحب، شیخوپورہ میں چوری، ڈکیتی، سرقہ وہیکلز کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں، گینگ 100 سے زیادہ وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے ایس ایچ او کینٹ اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیر حراست گینگ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
مزید اہم خبریں
-
ریاستی ادارے اور حکومتیں عوام کو اپنی طاقت سے کمزور اور بے بس نہ بنائیں
-
پنجاب میں 20 جولائی تک شادی ہال، مارکی، ریسٹورنٹس اور فارم ہاؤس کو رجسٹریشن کی ہدایت کردی گئی
-
حکومت عوام کو ریلیف دے، اشیائے ضروریہ، بجلی، پٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں
-
ایف بی آر افسران پر مراعات کی بارش
-
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
-
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید
-
مریم نواز کی پنجاب حکومت پنشن میں سب سے کم اضافہ کرنے والی صوبائی حکومت
-
ایران اسرائیل کشیدگی، سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم ہوگیا
-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
-
آپ کو پتہ ہے پی ٹی آئی دور میں پٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، حنا پرویز بٹ کا ویڈیو کلپ وائرل
-
سر دار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.