ٰاوستہ محمد، موجودہ حکومت بلوچستان امن امان قائم کرنے میں مکمل طور ناکام ہو چکی ہے، عوامی حلقے

اتوار 15 جون 2025 19:40

ں*اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2025ء) موجودہ حکومت بلوچستان امن امان قائم کرنے میں مکمل طور ناکام ہو چکی ہے و زیر اعلی کرسی میں چپٹے رہنے کے بجائے استعفیٰ دے تو بہتر ہے عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے عوامی حلقوں نے بلوچستان حکومت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امن امان قائم کرنے میں موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہے نا روڈ محفوظ نہ گھر محفوظ نہ شہر لوگ جائیں تو جائیں کہا شام پانچ بجے کے بعد سفر کرنے حکومت نہیں دیتی لیکن دن کو بھی روڈ محفوظ نہیں ایسی کرسی کو وزیر اعلی کیوں چپٹے ہوے ہیں یہ ایک مسلط کیا ہوا وزیر اعلی ہے عوامی حلقوں نے کہا کہ وزیر اعلی برائے نام کے پیپلز پارٹی کے ہیں اور برائے نام کے وزیر اعلی ہیں بلوچستان میں کچھ بھی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا ہے اسے فوری طور پراس وزیر اعلی کو ہٹایا جائے

متعلقہ عنوان :