
ضلعی انتظامیہ لورالائی کے زیر انتظام تحصیل میختر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورعلی کاکڑ کی سربرائی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
اتوار 15 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امن و امان کے بعد تعلیم، صحت بجلی، پانی اور دیگر بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام افسران اور عوامی نمائندے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں،انکے جائز اور بنیادی مسائل فوری حل کرنے کی کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی تعلیم ہی کے ذریعے ممکن ہے اس لئے محکمہ تعلیم کے متعلقہ افسران اور اساتذہ طلباء و طالبات کی تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقوں میں غربت و پسماندگی کی وجہ سے تقریبا 90 فیصد عوام سرکاری ہسپتالوں پر انحصار کرتے ہیں اس لیئے ڈسٹرکٹ لورالائی کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور معاون اسٹاف عوام کے علاج و معالجے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں۔انہوں نے کہا کہ تمام محکموں کے سربراہ اپنے فرائض منصبی ا حسن طریقے سے انجام دیں۔انہوں نے کہا کہ صحت تعلیم اور امن امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے اور نہ ہی کوئی کوتاہی برداشت کی جائے گی،اس سلسلے میں تمام محکموں کے سربراہ اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی بہتر بنا کر لوگوں کے جائز مسائل فوری نمٹائیں،عوام کو شکایات کا موقع نہ دیں۔مزید قومی خبریں
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
-
فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا
-
ندیم افضل چن کا خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کےکامیاب آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر خراجِ تحسین
-
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو متحد ہونا ہوگا،وفاقی وزیر صحت
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹونیسکو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط اور خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید بھٹہ کی ملاقات
-
حکمرانی کو موثر، فعال اور ذمہ دار بنانے میں مصنوعی ذہانت کا کلیدی کردار ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.