
کندھکوٹ، سمیجو اور لاشاری قبائل کے دو فریقین میں زمین کے تنازعہ پر تصادم ایک شخص قتل ،پانچ افراد زخمی ہو گئے
اتوار 15 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق؛ کندھ کوٹ کے قریب پولیس تھانہ بی سیکشن کی حدود نواحی گاں خادم حسین لاشاری میں سمیجو اور لاشاری قبائل کے دو گروہوں میں چلنے والے زمینی تنازعہ کے باعث تصادم فائرنگ گولیاں لگنے سے موقع پر ہی حاکم علی سمیجو قتل جبکہ پانچ افراد سمیجو برادری سے ہی تعلق رکھنے والے غلام اکبر، صاحب علی، سکندر علی، محمد عمر ودیگر زخمی ہو گئے اہل علاقہ اور سمیجو برادری کے افراد نے مقتول نوجوان کی لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال کندھ کوٹ پہنچایا جہاں سے دو زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں سکہر منتقل کر دیا گیا مقتول شخص کی لاش ضروری قانونی کاغذی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی اطلاع کے باوجود پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچی فریقین میں کشیدگی برقرار مزید خونریزی کا اندیشہ پولیس نے کوئی اقدام نہیں اٹھائے آخری اطلاع تک پولیس مذکورہ واقعہ کا مقدمہ درج نہ کر سکی اور نہ ہی ملزمان کیخلاف کوئی کارروائی کی۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب سے ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا ،نبیل گبول کی ملاقات
-
کاہنہ، غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، ملزمان فرار
-
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فوزیہ وہاب کی برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت
-
عمرایوب خان کے کوآرڈینیٹر ساجد خان کا غازی میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح
-
لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ سے جانوروں کو منتقل کرنے پر تجاویز طلب ،سماعت 19 جون تک ملتوی
-
پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہیُ فیصل کریم کنڈی
-
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے درمیان تلخ کلامی
-
لیسکو میں بجلی چوری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
-
اگلے مالی سال میں ایک ارب 37 کروڑ کے ای چالانز کا ہدف
-
ایف آئی اے کی کارروائی‘ 6 غیر قانونی ٹریول ایجنٹس گرفتار
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.