
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے‘حافظ نعیم الرحمن
ایران کی حمایت کرنا مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے ورنہ کوئی نہیں بچے گا‘ امیر جماعت اسلامی
منگل 17 جون 2025 18:20

(جاری ہے)
حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے جس کا اظہار وہ کبھی کرتے بھی ہیں، پاکستان کا ایٹمی پروگرام اسرائیل کو کھٹکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امن کے نام پر ووٹ لے کر آنے والا ٹرمپ امن تباہ کر رہا ہے، ٹرمپ کی ثالثی مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کرسکتی۔ ایران کی حمایت کرنا مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے ورنہ کوئی نہیں بچے گا۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کا بہانہ بناکر تیل مہنگا کردیا، پیڑول کی قیمت سے لیوی ختم کریں قیمت چالیس فیصد کم ہو جائے گی، بجٹ میں عوام پر بے تحاشا ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی : خاتون کو سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو سے ٹیلی فونک رابطہ
-
گورنرپنجاب سے ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا ،نبیل گبول کی ملاقات
-
کاہنہ، غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، ملزمان فرار
-
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فوزیہ وہاب کی برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت
-
عمرایوب خان کے کوآرڈینیٹر ساجد خان کا غازی میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح
-
لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ سے جانوروں کو منتقل کرنے پر تجاویز طلب ،سماعت 19 جون تک ملتوی
-
پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہیُ فیصل کریم کنڈی
-
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے درمیان تلخ کلامی
-
لیسکو میں بجلی چوری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
-
اگلے مالی سال میں ایک ارب 37 کروڑ کے ای چالانز کا ہدف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.