
سرگودھا ، موٹر سائیکل سوار مسلح افرادکی کار پر اندھادھند فائرنگ ، باپ بیٹی سمیت تین افراد قتل
پیر 16 جون 2025 12:20
(جاری ہے)
آر پی محمد شہزاد آصف خان نے تہرے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی - سرگودھا کے قصبہ شاہپور کے موضع ٹھٹھی میاں رانجھا کا محمد اقبال اپنے اہلخانہ کے ساتھ کار پر سوار جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کر کے محمد اقبال اس کی بیوی صائمہ بی بی اور بچے محمد حاشر کو قتل اور مقتول حاشر کی ماں غلام بشری، مقتول محمد اقبال کی بیوی اصالت بی بی،بیٹے محمد ابرار اور محمد الیاس شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔
واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ڈی پی او محمد صہیب اشرف سے رپورٹ طلب کرلی اور بتایا کہ موبائل کرائم سین اور فورینزک یونٹ نے شواہد اکٹھے کر لیے اور وقوعہ کی تمام اور پہلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات کی جا رہی ہیں آر پی او نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کرنے کا حکم دے دیا ہی-مزید قومی خبریں
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
-
زمین وراثت نہیں بلکہ آئندہ نسلوں کی امانت اسکی حفاظت فرض اولین ہے، وزیراعلی پنجاب
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے دورہ آزاد کشمیر کے موقع پر باغ میں انکے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
-
آغا سراج درانی کی بریت کی درخواست ،وکلاء صفائی سے دلائل طلب
-
پانی زندگی ہے اور قدرتی وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعلی سندھ
-
اسرائیل پورے خطے کا پولیس مین بننا چاہتا ہے، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.