
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس
پیر 16 جون 2025 13:22
(جاری ہے)
امام بارگاہوں ، مدرسوں اور مذہبی عبادت گاہوں میں سیکورٹی ، صفائی ستھرائی و دیگر انتظامات ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ۔
مجالس کے مقامات اور جلوسوں کے راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بہترین اور فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ۔قصور امن اور بھائی چارے کا گہوارہ ہے ، ہمیں اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے امن اور بھائی چارے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے ۔ضلعی اور تحصیل کی سطح پر کنٹرول روم قائم کیے جائیں گے ۔ڈی سی کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بھر میں حفاظتی و انتظامی امور کے استحکام کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و مذہبی راہنماؤں کی مشاورت کو مقدم رکھا جاتا ہے ، جس سے امن و سلامتی کی ضمانت ملتی ہے۔ علماء کرام اپنے محراب و ممبر سے مذہبی رواداری ، پیار و محبت اور قانون کی پاسداری کا درس جاری رکھیں۔ محرم الحرام کے موقع پر جامع سیکورٹی پلان کے تحت تمام امام بارگاہوں کے باہر پولیس کے جوان تعینات ہونگے۔ امام بارگاہوں کے داخلی و خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے جائیں گے ۔تمام چھوٹے بڑے جلوسوں کے روٹس اور مجالس کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی ۔ضلع بھر میں امن و امان اور عوام کے جان ومال کا تحفظ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔امن کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.