قلعہ عبداللہ ،مسلح افراد کی فائرنگ ،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے 2کارکن زخمی

پیر 16 جون 2025 23:07

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے 2کارکن زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری عنایت اللہ اچکزئی کے دو بھائیوں عصمت اللہ خان ،شمس اللہ خان کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے لیویز نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا اورمزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :