
مویشی پال حضرات سے بلا سود قرضہ کی واپسی کے حوالے سے راولپنڈی ڈویژن سرفہرست
پیر 16 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی ہدایت پر ایک ہفتہ کے عرصہ میں مویشی پال حضرات سے قرضہ کی ریکوری کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا تھا ۔جس میں راولپنڈی ڈویژن کے دونوں اضلاح اٹک اور جہلم ریکوری کرانے میں کامیاب قرار پائے اور مدت ریکوری سے پہلے راولپنڈی ڈویژن نے پنجاب کے تمام اضلاع سے پہلے قرضہ ریکوری کروا دی۔
راولپنڈی میں 94.30فیصد رقم حکومت پنجاب اور بینک آف پنجاب کے اکاؤنٹ میں بلا تاخیر جمع کروا دی گئی ہے۔اس حوالے سے ڈائریکٹر لائیو اسٹاک راولپنڈی ڈاکٹر نوید سحر زیدی نے کہا ہے کہ بقایا 20 لاکھ کی رقم جلد مویشی پال حضرات سے وصول کرلی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے ایمرجنسی بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر ، کمشنرلاہورڈویژن کی زیرصدارت لیبرسیفٹی اقدامات ، کم ازکم اجرت کو یقینی بنانے کیلئے اہم اجلاس
-
عمران خان کے احتجاجی تحریک موخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم، اسوقت قومی اتحاد اشد ضروری ہے‘ خواجہ سعد رفیق
-
ایف بی آر افسران کو ایس ایچ او کے اختیارات دینے سے ٹیکس کلیکشن کم ہوگی،حنیف لاکھانی
-
سندھ پولیس میں کم عمربھرتیوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں
-
مرتضی وہاب نے کراچی کی بدترین شہروں کی فہرست میں شمولیت مسترد کردیا
-
ریلوے نے مسافر ،مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
-
1240 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے 64 فیصد حصہ ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے مختص کیا گیا ‘ مریم اورنگزیب
-
مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کے اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تفصیلی ملاقات
-
پنجاب کی مینڈیٹ چورسرکار کی ترجمان بدزبان ہی نہیں بد دماغ بھی حد سے بڑھ کر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرکابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.