Live Updates

صوبائی بجٹ میں توانائی کے شعبے کیلئے ترقیاتی مد میں 7.5 ارب روپے مختص

پیر 16 جون 2025 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں توانائی کے شعبے کیلئے ترقیاتی مد میں 7.5 ارب روپے کے فنڈزمختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے ،جبکہ غیر ترقیاتی مد میں ایک ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بجٹ میں و زیر اعلی ٰپنجاب سولر پینل سکیم کیلئے مالی سال 26-2025 میں تقریباً 4 ارب روپے کے مزید فنڈ ز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :