تمام شہر خالی کر دیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے مطالبہ

منگل 17 جون 2025 13:54

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے تمام شہروں کے باشندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر انخلا کریں۔

(جاری ہے)

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اسرائیل کے تمام شہر اور تنصیبات اب جائز فوجی اہداف شمار ہوں گے۔ انھوں نے واضح کیا کہ فضائی و خلائی افواج اسرائیل پر درست نشانہ بنانے والے حملے کریں گی۔

متعلقہ عنوان :