پشاور، گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش برآمد

منگل 17 جون 2025 17:28

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)پشاور کے ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاشیں پشاور کی لالازار کرسچن کالونی میں واقع ایک گھر سے برآمد کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق خواتین کی لاشیں چند دن پرانی معلوم ہوتی ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔