
اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع کا حقیقی خاتمہ کرنا چاہتے ہیں، نہ کہ صرف جنگ بندی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
بدھ 18 جون 2025 00:20
(جاری ہے)
امریکی صدر نے منگل کو کینیڈا میں جی 7 سربراہی اجلاس سے واپس امریکہ پہنچنے سے قبل ایئر فورس ون میں موجود صحافیوں کو بتایا کہ میں جنگ بندی کی تلاش میں نہیں ہوں، ہم جنگ بندی سے بہتر چیز کی تلاش میں ہیں۔
جب ان سے سوال کیا گیا کہ جنگ بندی سے بہتر سے ان کی کیا مراد ہے تو ان کا کہنا تھا، ’حقیقی خاتمہ۔ جنگ بندی نہیں۔ مکمل خاتمہ۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کا ’حقیقی خاتمہ‘ چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سیز فائر کی بات نہیں کی بلکہ چاہتے ہیں کہ ایران مکمل طور پر اپنا جوہری پروگرام ختم کر دے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بم کی اطلاع پر سعودی ائیرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
-
سعودی شہروں کیلئے "یلو الرٹ" جاری
-
ایرانی حکومت کو گرانے کی کوشش بڑی غلطی ہوگی
-
اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا جدید ڈرونزاستعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج
-
مودی سرکار کی خارجہ پالیسی میں دوغلا پن نمایاں
-
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل
-
متحدہ عرب امارات میں نئے اسلامی سال پر سرکاری چھٹی کا اعلان
-
روس اور شمالی کوریا ایران کی مددکررہے ہیں،ٹرمپ
-
ٹرمپ نے روس کو جی 8 سے باہر نکالنے کو غلطی قرار دیدیا
-
اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرزگرنے لگے
-
اسرائیل مشرق وسطی کا چہرہ بدلنے جا رہا ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.