
شاہ رخ اور عامر انتہائی پروفیشنل ہیں لیکن سلمان خان کی اسٹار پاور بے مثال ہے، کاجول
51 سالہ کاجول ان چند اداکارائوں میں شامل ہیں جو ان تینوں خانوں کے ساتھ کام کرچکی ہیں
بدھ 18 جون 2025 10:40
(جاری ہے)
تاہم جب بات کام کی ہو تو سلمان، سلمان ہے، اس پر آپ بحث کرسکتے ہیں، لیکن وہ سالوں سے ویسا ہی ہے اور یہ ناقابل یقین ہے۔ یہاں تک کہ ایک بار عامر خان نے کہا تھا کہ سلمان کی فلمیں کیسی ہی پرفارم کریں وہ یقینا مجھ سے بڑا اداکار ہے اور انکی فلمیں سو کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرتی ہیں، سلمان کے پرستار اسے دیوانوں کی طرح چاہتے ہیں۔
جب انھیں بتایا گیا کہ اکشے کمار باکس آفس کے لحاظ سے سلمان سے ملتے ہیں کہ انکی اٹھارہ فلموں نے بھی سو کروڑ کا ہندسہ عبور کیا، جس پر کاجول نے کہا ہاں یہ تو حیرت انگیز ہے لیکن جب بات صرف اسٹار پاور کی آتی ہے تو میرا خیال ہے کہ اکشے بھی یہ مانیں گے کہ سلمان کی اسٹار پاور کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
-
کینال روڈ پر موجود درخت دہائیوں پرانے اور ماحول دوست ہیں،لاہور ہائیکورٹ کا درخت نہ کاٹنے کے احکامات
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
کراچی، 5 منزلہ عمارت کے ملبے سے 4لاشیں نکال لی گئیں، مزید افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
-
پاک فوج عظیم ادارہ ہے جس میں مضبوط خود احتسابی ہے، فوج جو کرتی ہے وہ عوام کے بہتر مفاد میں کرتی ہے، کیپٹن ایمان درانی
-
بھارت میں سیلاب سے ساٹھ سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
عمران خان کی قید عام قیدی سے بھی سخت ہے ان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی، علیمہ خان
-
لاہور میں جرائم کی شرح میں زبردست کمی ہوئی ہے،پولیس کا دعویٰ
-
9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا
-
عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا،طلال چوہدری کا دعویٰ
-
عمران خان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی،علیمہ خان
-
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کا اضافی تنخواہ لینے سے انکار،وزیراعظم کو خط لکھ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.