
پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ملائیشیا جاپان کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا
جمعرات 19 جون 2025 12:36
(جاری ہے)
پاکستان اور ملائیشیا کے 4، 4 پوائنٹس برابر ہیں، دونوں کی فتوحات بھی برابر تھیں، جبکہ دونوں ملکوں کا گول کا فرق بھی برابر ہی تھا۔ابتدائی تین قدم پر برابری کے بعد پاکستان کو زیادہ گول کرنے کی بنیاد پر برتری ملی۔پاکستان نے مجموعی طور پر 9 گول کیے، جبکہ ملائیشیا کے مجموعی گول کی تعداد 8 رہی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت
-
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات کل ہوں گے
-
روایتی شندور پولو فیسٹیول کل سے شروع ہوگا
-
نیشنزہاکی کپ ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الائونس سے محروم
-
کوئی ہے جو ہمارا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.