فیصل آباد چک نمبر 209 رب جڑانوالہ روڈ 38 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

جمعرات 19 جون 2025 13:30

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)فیصل آباد: چک نمبر 209 ر۔ب، صوفی صاحب مسجد جڑانوالہ روڈ پر ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔

(جاری ہے)

ہو گیا معلومات کے مطابق مضروب چکر آنے کی وجہ سے پنکھے پر گرا اور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ متاثرہ شخص 38 سالہ محمد بلال سکنہ بجلی گھر سٹاپ جڑانوالہ کا رہائشی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :