
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈپٹی ہائی کمشنر کا اسرائیل اور ایران کے درمیان فوری کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
جمعرات 19 جون 2025 17:07
(جاری ہے)
انہوں نےتازہ ترین اعداد و شمار کا حوالہ دیا جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ اب تک ایران میں 200 سے زیادہ اور اسرائیل میں 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے دونوں فریقین سے بین الاقوامی قانون کی مکمل پابندی خاص طور پر گنجان آباد علاقوں میں شہریوں کے تحفظ اور شہری انفراسٹرکچر پر حملوں سے بچنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
انہوں نے تمام بااثر سٹیک ہولڈرز پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کو ترجیح دیں۔ دریں اثنا جنیوا میں اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندہ علی بحرینی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے ایران میں رہائشی علاقوں پر مسلسل اندھا دھند حملے، اہم رسد اور پینے کے پانی کے ذرائع کو نشانہ بنانے سے ایرانی شہری براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے سے مقامی کمیونٹیز کو سنگین تابکار آلودگی کے خطرے سے دوچار کیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.