
پاک چین جامعات کے درمیان انرجی ریسرچ معاہدے پر دستخط
یہ تعاون پاکستان کے توانائی کے شعبے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے گا،چیئرمین بورڈ آف گورنرز یو او ایل اویس روف
جمعرات 19 جون 2025 21:13

(جاری ہے)
لیو وی نے چین اور پاکستان کے تاریخی تعلقات کو اجاگر کیا اور اعلی تعلیم و قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر روشنی ڈالی۔گوادر پرو کے مطابق اویس روف نے کہا کہ یہ معاہدے علمی ترقی کو فروغ دیں گے اور اہم شعبوں میں اختراع کے مواقع پیدا کریں گے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تعاون پاکستان کے توانائی کے شعبے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے گا۔گوادر پرو کے مطابق وفد کے ایک اور رکن، خالد تیمور اکرم نے اس شراکت کو چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے تناظر میں بیان کیا اور توانائی تحقیق میں این سی ای پی یوکی عالمی قیادت کو سراہا۔معاہدوں پر دستخط کے بعد وفد نے "اسٹیٹ کی لیبارٹری آف آلٹرنیٹ الیکٹریکل پاور سسٹم ود رینیوایبل انرجی سورسز" کا دورہ کیا، جہاں انہیں تحقیقاتی اور پائیدار توانائی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔گوادر پرو کے مطابق یہ تعاون چین اور پاکستان کے درمیان تعلیمی اور تکنیکی انضمام کی جانب ایک اہم قدم ہے، جس میں دونوں جامعات توانائی اور تعلیمی ترقی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نگرانی اور جوہری توانائی کا پرامن استعمال: ایران میں آئی اے ای اے کا کردار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز ہو گئے
-
موجودہ وفاقی بجٹ پر ہر طرف تنقید ہو رہی ہے تو میں کیسے اس پر امید رکھوں ؟
-
بارشوں کا سیزن ہونے کے باوجود آبی ذخائر میں تشویش ناک کمی
-
سلامتی کونسل: غربت کا خاتمہ ترقیاتی مقاصد پر سرمایہ کاری کے ساتھ، گوتیرش
-
غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ
-
جماعت اسلامی کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر اور اسٹیبلشمنٹ صیہونی لابی کے نرغے میں ہیں، امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے
-
سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص کا بینک اکاونٹ بند،بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا عمل شروع
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے خلاف آیت اللہ سیستانی کی وارننگ
-
عاصم منیراور ٹرمپ ملاقات، پاکستان میں اصل اقتدارکس کا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.