)وزیراعلی مریم نواز شریف کا گریٹر اقبال پارک میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس

جمعرات 19 جون 2025 22:20

Kلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گریٹر اقبال پارک میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس لیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔