
عمران خان طویل عرصے بعد گرل فرینڈ کیساتھ منظرِعام پر آگئے
دونوں نے میڈیا کے سامنے پوز دیے تو تمام تر توجہ انہی پر مرکوز ہوگئی
جمعہ 20 جون 2025 12:14

(جاری ہے)
عمران خان نے نہ صرف اپنے ماموں بلکہ اپنی پرانی ساتھی اداکارہ جینیلیا ڈیسوزا کو بھی سپورٹ کرنے کے لیے تقریب میں موجود تھے، جو فلم 'ستارے زمین پرمیں عامر خان کی ہیروئن کا اہم کردار نبھا رہی ہیں۔اس موقع پر عمران خان نے سیاہ ٹی شرٹ، بران جیکٹ اور بلیو جینز میں خاصا دلکش انداز اپنایا جبکہ لیکھا واشنگٹن سبز پرنٹڈ لباس میں بے حد خوش مزاج اور اسٹائلش نظر آئیں۔
جب لیکھا تھیٹر کی جانب بڑھنے لگیں تو عمران نے ان کے کندھے کو نرمی سے چھو کر اشارہ دیا کہ فوٹوگرافرز مزید تصاویر لینا چاہتے ہیں۔لیکھا نے فورا مڑ کر مزید چند پوز دیے اور دونوں نے ایک ساتھ کیمروں کے سامنے خوبصورت لمحات قید کروائے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل کردی
-
بھارت،آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی
-
ڈکی بھائی کے بعد این سی سی آئی اے نے چار یوٹیوبرز ،سوشل میڈیا انفلوئنسز کو بھی طلب کرلیا
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 15ستمبر تک توسیع
-
فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکارشاہد کو ایکٹرماننے سے انکارکردیا
-
کئی بارمطالبہ کیا گیا کہ والد سے اعلان لاتعلقی کروں، اذان سمیع خان
-
اگرشادی میں دیر ہورہی ہے تو یہ دیر اللہ کی طرف سے ہے، مایا علی
-
دبئی کی شہزادی طلاق کے ایک سال بعد ہی گلوکارکے عشق میں مبتلا ، منگنی کرلی
-
اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل
-
شہروز کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش پر اپنی انا کو قربان کرنا پڑا،سائرہ یوسف
-
ویشال، سائی دھنشیکا کی منگی، تقریب کی پہلی تصاویر سامنے آگئیں
-
گانے میں سکول طالبہ کا بولڈ ڈانس، سونم کپور کی خاموش حمایت کے بعد تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.