ندیم حسین ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ تعینات

جمعہ 20 جون 2025 14:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء) پنجاب حکومت نے ایس ایس پی (انویسٹی گیشن ) سی ٹی ڈی ندیم حسین کو تدیل کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا ۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منطوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :