
مصری مصنف احمد المسلمانی کا پاکستانی سفیر کے ساتھ مصری ڈراموں کے اردو میں ترجمہ پر تبادلہ خیال، سفیر کو ام کلثوم کے نغموں کا البم بھی پیش کیا
جمعہ 20 جون 2025 17:17
(جاری ہے)
پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران نیشنل میڈیا اتھارٹی کے سربراہ نے سفیر کو بعض مصری ڈراموں کا اردو میں ترجمہ کرنے کے حوالے سے اتھارٹی کے وژن سے آگاہ کیا جو پاکستان کی قومی زبان ہے اور دنیا کی دس سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں سے ایک ہے۔
پاکستانی سفیر نے اس کے جواب میں پاکستانی قومی ٹیلی ویژن پر اردو میں ڈب کیے گئے مصری ڈراموں کو نشر کرنے کی تجویز دی۔ پاکستانی سفیر کو احمد المسلمانی نے"محفوظ سٹوڈیو" کے دورے کے دوران"سٹار آف دی ایسٹ" ام کلثوم کے نغموں کا البم بھی پیش کیا جسے اتھارٹی سے منسلک قاہرہ وائس کمپنی نے تیار کیا ہے۔ پاکستانی سفیر نے نیل اور اہرام دونوں کے سٹوڈیو نظارے کی تعریف کی۔ انہوں نے مصر اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پر محیط تاریخی تعلقات اور امن اور خوشحالی کے فروغ میں مصری ریاست کے کردار کو بھی سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
-
ایران کے سب سے حساس مقام سے 9 اسرائیلی جاسوس گرفتار
-
امریکا نے اسرائیل میں اپنے درجنوں سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا
-
برطانیہ میں لاعلاج مریض مرضی سے موت کا انتخاب کرسکیں گے
-
نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، بل کلنٹن
-
ایران چاہے تو چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تلسی گبارڈ کا نیا دعویٰ
-
مودی حکومت کے دوران سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں ہوشربا اضافہ
-
میری انٹیلی جنس کمیونٹی غلط ہے؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کی عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ کیخلاف شکایت درج
-
اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے، پیوٹن
-
نیتن یاہو کی حکومت خطے میں امن کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے،ترک صدر
-
مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں انڈونیشی خاتون کے ہاں ولادت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.