
فورٹ منرو میں تین روزہ فری آئی کیمپ 24 جون سے شروع ہوگا
جمعہ 20 جون 2025 17:50
(جاری ہے)
اس حوالے سے ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ سیکرٹری شاہین فاؤنڈیشن ایئر کموڈور ریٹائرڈ محمد اختر کے مطابق تین روزہ کیمپ 24 جون سے شروع ہو کر 26 جون تک جاری رہے گا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ،موتیا کا آپریشن،لینز،عینک اور ادویات سمیت تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔کیمپ روزانہ صبح نو بجے سے پانچ بجے شام تک ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ بھی برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے
-
احمدیار، نجی بینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر راکھ
-
وزیراعلی پنجاب کی کرپشن پرزیرو ٹالرنس پالیسی پرسختی سے عمل درآمد
-
اگست یوم آزادی پرگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
-
پاکستان کی بنیاد ہمارے آبائو اجداد کے خون سے رکھی گئی ہے،رانا مشہود احمد خان
-
حضرت داتا گنج بخشؒ کا982 واں عرس،وزیراعلیٰ کا خراج عقیدت
-
قائمقام گورنرپنجاب ملک محمد احمد خان نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات پر دودھ کی سبیل کا افتتاح کیا
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک بچہ جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک
-
مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل زیادہ مضبوط، شدید بارشوں کا امکان
-
نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں ، ملکی سالمیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، رانا مشہود احمد خان
-
حکومت نے طویل عرصہ بعد ملک میں آن شور ڈرلنگ کا آغاز کیا، آف شور ڈرلنگ کے لئے بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، علی پرویز ملک
-
وفاقی حکومت کے تمام ہسپتالوں میں یومیہ کی بنیاد پر مریضوں کے ٹیسٹ ہورہے ہیں، وفاقی وزیر صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.