
حکومت کا انوکھا اقدام
جو چینی پہلے بیرون ملک فروخت کی، اب اتنی ہی چینی بیرون ممالک سے خریدنے پر قیمتی کروڑوں ڈالرز خرچ کرنے کا فیصلہ
محمد علی
جمعہ 20 جون 2025
18:32

(جاری ہے)
وزارت غذائی تحفظ کے مطابق گزشتہ سیزن میں چینی کے وافر ذخائر کے باعث اس کی برآمد کی اجازت دی گئی تھی۔ وزارت نے عوامی ضروریات کے مطابق چینی کی دستیابی سے متعلق خدشات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
وزارت غذائی تحفظ نے واضح کیا ہے کہ زرعی اجناس کی خرید و فروخت مالی سال کے مطابق نہیں بلکہ سیزن کے مطابق ہوتی ہے۔ میڈیا میں زرعی منڈی کے حوالے سے بعض رپورٹس کو وزارت نے غلط اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔وزارت نے یہ بھی واضح کیا کہ چینی کی برآمد پر ماضی میں کسی قسم کی سبسڈی نہیں دی گئی تھی۔ حالیہ پالیسی کے تحت تمام زرعی اجناس کو ڈی ریگولیٹ کیا جا چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
-
ترکی کا درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی پیداوار کا منصوبہ
-
این ڈی ایم اے نے آج 20 جون سے 23 جون تک پری مون سون الرٹ جاری کردیا
-
مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کی اونچی اڑان جاری
-
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
حکومت کا بجلی کے بلوں پر اضافی سرچارج لگانے کا فیصلہ
-
ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں اور بڑی بڑی عدالتی عمارتوں کو یونیورسٹیاں بنا دیا جائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.