وزیر اعلی مریم نواز کا گلیشیئر گرنے سے تین سیاحوں کے جاں بحق ہونے پردکھ کا اظہار

جمعہ 20 جون 2025 22:57

وزیر اعلی مریم نواز کا  گلیشیئر گرنے سے تین سیاحوں کے جاں بحق ہونے پردکھ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مانسہرہ میں کے قریب گلیشیئر گرنے سے لاہور سے تعلق رکھنے والے تین سیاحوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے رنج اور دکھ کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔