
پبلک ہیلتھ لیب نیٹ ورک کے قیام کے بعد ہم متعدی امراض کے بہتر علاج کے قابل ہو جائیں گے، خواجہ سلمان رفیق
جمعہ 20 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
اس موقع پر سپیشل سیکرٹری آپریشنز طارق محمود رحمانی، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر محمد وسیم، ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر سائرہ افضل، ڈاکٹر سعید اختر، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ، پبلک ہیلتھ لیب و دیگر افسران موجود تھے۔
اس موقع پر کنٹری اور ایمرو لیڈ یو کے ایچ ایس اے ڈاکٹر محمد سرتاج نے حکومت پنجاب سے پبلک ہیلتھ لیب نیٹ ورک کیلئے تکنیکی معاونت کی پیش کش بھی کی۔صوبائی وزیر صحت نے وفد کی جانب سے پبلک ہیلتھ لیب نیٹ ورک کے قیام کیلئے تکنیکی معاونت کی پیش کش کو سراہا۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔پبلک ہیلتھ لیب نیٹ ورک کے قیام کے بعد ہم متعدی امراض کے بہتر علاج کے قابل ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خطے کی سکیورٹی صورتحال،آئل کمپنیوں کو 20دن کا تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت
-
کراچی، ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل سے اظہار تعزیت
-
پاکستانیوں کی جانب سے سالانہ 1ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف
-
بجٹ میں کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے، ناصر شاہ
-
مجھے فخر ہے میری سیاسی تربیت بینظیر بھٹو نے کی، وزیراعلی سندھ
-
صوبائی وزیرسید ریاض حسین شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 72ویں یومِ پیدائش پرخراجِ تحسین پیش
-
صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلیاں اور بہتری لانے جا رہے ہیں، مصطفی کمال
-
برآمدات میں اضافے کیلئے ماضی سے مختلف اورانقلابی اندازاپنانا ہوگا‘ نجم مزاری
-
سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کی جانب سے سفارشات اجلاس سے قبل فراہم نہ کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
-
پاکستان سنی تحریک کی سینیٹر پرویز رشید کے پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر پر شدید مذمت
-
میئر کراچی نے زمین کی لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.