
افغان مہاجرین ڈے کے حوالے سے پشاو میں خواتین تائیکوانڈو مقابلوں کا انعقاد
جمعہ 20 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
تقریب کے مہمانِ خصوصی افغان کمشنر شکیل محمدخان صافی تھے، جنہوں نے کھلاڑیوں کے حوصلے اور جذبے کو سراہا۔ اس موقع پر احسان اللہ خان، ڈائریکٹرزفضل ربی اور طاہرخان ،صوبائی تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے چیئرمین الیاس افریدی اور تائیکوانڈو کےکوالیفائڈ کوچ محمد راجہ سمیت دیگر شخصیات بھی موجودتھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان کمشنر شکیل محمد خان صافی کا کہنا تھا کہ افغان اور پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا اس پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا خوش آئند ہےاور ایسے مقابلے دونوں قوموں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ ایونٹ میں معروف کوچز، تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور مقامی شائقینِ کھیل بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔ احسان اللہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھی اپنی موجودگی سے تقریب کی رونق کو دوبالا کیا۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والی کھلاڑیوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے مزید مقابلوں کا انعقاد آئندہ بھی کیا جائے گا تاکہ خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مزید مواقع میسر آئیں۔ ایونٹ نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں خواتین کی اہمیت کو اجاگر کیا بلکہ افغان پناہ گزین کمیونٹی کو پاکستانی معاشرے کا فعال حصہ بنانے کی جانب ایک مثبت قدم بھی ثابت ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خطے کی سکیورٹی صورتحال،آئل کمپنیوں کو 20دن کا تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت
-
کراچی، ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل سے اظہار تعزیت
-
پاکستانیوں کی جانب سے سالانہ 1ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف
-
بجٹ میں کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے، ناصر شاہ
-
مجھے فخر ہے میری سیاسی تربیت بینظیر بھٹو نے کی، وزیراعلی سندھ
-
صوبائی وزیرسید ریاض حسین شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 72ویں یومِ پیدائش پرخراجِ تحسین پیش
-
صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلیاں اور بہتری لانے جا رہے ہیں، مصطفی کمال
-
برآمدات میں اضافے کیلئے ماضی سے مختلف اورانقلابی اندازاپنانا ہوگا‘ نجم مزاری
-
سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کی جانب سے سفارشات اجلاس سے قبل فراہم نہ کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
-
پاکستان سنی تحریک کی سینیٹر پرویز رشید کے پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر پر شدید مذمت
-
میئر کراچی نے زمین کی لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.