
بچوں کے خلاف تشدد میں 2024 میں غیرمعمولی اضافہ ہوا، اقوام متحدہ
ہفتہ 21 جون 2025 08:40
(جاری ہے)
30 سال قبل مانیٹرنگ ٹول کے قیام کے بعد سے یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چار ہزار 500 سے زائد بچے ہلاک جبکہ سات ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ تنازعات میں بچوں کو اندھا دھند حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔متعدد خلاف ورزیوں کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد میں بھی 22 ہزار 495 کا واضح اضافہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ورجینیا گامبا نے کہا کہ ’22 ہزار 495 معصوم بچے جنہیں پڑھنا لکھنا سیکھنا یا کھیلنا چاہیے تھا وہ بندوق اور بم دھماکوں سے بچنے کے طریقے سیکھنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک ویک اپ کال ہونی چاہیے۔اپنی سالانہ رپورٹ میں، اقوام متحدہ نے تنازعات میں گھرے دنیا بھر کے تقریباً 20 علاقوں میں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کو مرتب کیا ہے جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔رپورٹ میں ’آ لسٹ آف شیم‘ کے عنوان سے ضمیمے میں ان خلاف ورزیوں کے ذمہ داروں کی توجہ اس طرف مبذول کرائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
نیتن یاہو کا مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا
-
سلامتی کونسل کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر حملوں کی مذمت
-
اسرائیل نے ہمارے ملک کی حدود پر حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے، وزیراعظم قطر
-
نیپال میں پرتشدد مظاہروں میں اموات 51 ہوگئیں
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
روسی تیل کی خریداری بند کرنے پر بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کریں گے ، امریکہ
-
نیپال کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دینے کے دعوے کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.