اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید

ہفتہ 21 جون 2025 19:47

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)سرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔ایرانی میڈیا نے جوہری سائنسدان اسر طباطبائی قمشہ کی اسرائیلی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی۔

(جاری ہے)

تہران میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز قبل تہران کے ایک اپارٹمنٹ پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایرانی سائنسدان اور ان کی اہلیہ شہید ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :