
افغان مہاجرین ڈے کے حوالے سے پشاو میں خواتین تائیکوانڈو مقابلوں کا انعقاد
ہفتہ 21 جون 2025 21:39
(جاری ہے)
تقریب کے مہمانِ خصوصی افغان کمشنر شکیل محمدخان صافی تھے، جنہوں نے کھلاڑیوں کے حوصلے اور جذبے کو سراہا۔اس موقع پر احسان اللہ خان، ڈائریکٹرزفضل ربی اور طاہرخان ،صوبائی تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے چیئرمین الیاس افریدی اور تائیکوانڈو کیکوالیفائڈ کوچ محمد راجہ سمیت دیگر شخصیات بھی موجودتھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان کمشنر شکیل محمد خان صافی کا کہنا تھا کہ افغان اور پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا اس پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا خوش آئند ہیاور ایسے مقابلے دونوں قوموں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ ایونٹ میں معروف کوچز، تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور مقامی شائقینِ کھیل بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔ احسان اللہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھی اپنی موجودگی سے تقریب کی رونق کو دوبالا کیا۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والی کھلاڑیوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے مزید مقابلوں کا انعقاد آئندہ بھی کیا جائے گا تاکہ خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مزید مواقع میسر آئیں۔ایونٹ نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں خواتین کی اہمیت کو اجاگر کیا بلکہ افغان پناہ گزین کمیونٹی کو پاکستانی معاشرے کا فعال حصہ بنانے کی جانب ایک مثبت قدم بھی ثابت ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں چار پاکستانی کیوئسٹ فاتح
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
-
بگ بیش لیگ، شاہین آفریدی نے تین سٹار کھلاڑیوں کو اپنے نشانے پر رکھ لیا
-
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی، چارسدہ اور سوات کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر چارسدہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے
-
سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
-
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
-
پلئیرز کو الاونس کیوں نہیں دیا!پی ایچ ایف صدر کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑدی
-
فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا صدر سے ملاقات
-
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
-
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہاکی نیشنز کپ کا فائنل میچ ایوب اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.