Live Updates

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے ٹھکانے پر حملہ کرنے کا دعوی

ہفتہ 21 جون 2025 21:56

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایرانی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے لبنان کے جنوبی شہر ناقورہ کے قریب لبنانی تنظیم حزب اللہ کے انفرااسٹرکچر سائٹ کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات اسرائیلی بحریہ نے جنوبی لبنان کے علاقے ناقورہ میں حزب اللہ کی رضوان فورس کے انفراسٹرکچر سائٹ پر حملہ کیا ہے۔یہ مقام حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کی تیاری کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :