اسرائیل کے بعد امریکا کا بھی ایران پر حملہ کرنے کیلئے رات کا انتخاب

اتوار 22 جون 2025 12:45

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2025ء)اسرائیل کے بعد امریکا نے بھی ایران پر حملہ کرنے کے لیے رات کے اندھیرے کا انتخاب کیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات پر امریکا نے ایران کے مقامی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے حملہ کیا۔اس سے قبل ایران پر اسرائیل نے بھی 13 جون کی رات حملہ کیا تھا۔