
برآمدات میں اضافے کیلئے ماضی سے مختلف اور انقلابی انداز اپنانا ہوگا‘نجم مزاری
حکومت آرگینک خوراک اور مصنوعات کو برآمدی فہرست میں شامل کرے‘مذاکرے سے خطاب
اتوار 22 جون 2025 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت خود تسلیم کرتی ہے کہ برآمدی معیشت کے بغیر پاکستان پائیدار ترقی حاصل نہیں کر سکتا جبکہ اس کے برعکس برآمدات کے فرو غ کے لئے وہ کاوشیں نظر نہیں آتیں جو حکومت کے عزم کو تقویت دیتی ہوں ۔
بڑے اداروں کی ریسرچ رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں آرگینک خوراک اور مصنوعات کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے ، طلب کو دیکھتے ہمیں اس طرف فی الفور پیشرفت کرنی چاہیے ۔حکومت آرگینک خوراک اور مصنوعات کو برآمدی فہرست میں شامل کرے ،برانڈنگ،معیاری پیکجنگ اور سرٹیفیکیشن کے لئے معاونت کی جائے ،خوراک اور زراعت کے حوالے سے بین الاقوامی ایکسپوز میں پاکستانی آرگینک خوراک اور مصنوعات کے سٹالزکے لئے مالی اور تکنیکی معاونت دی جائے،بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر آرگینک ڈسپلے سینٹرز قائم کیے جائیں جس سے پاکستان آرگینک خوراک اور مصنوعات کومتعارف کروانے میں مدد ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ اگر ان اقدامات پر موثر عملدرآمد کیا جائے تو پاکستان آرگینک خوراک اور مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے اور اس سے دیہی معیشت کو بھی مستحکم کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,800 روپے فی تولہ کمی
-
ایران اسرائیل سیز فائر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بلندیوں پر پہنچا دیا
-
ملک سے فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
ایران کودیوارسے لگانے سے عالمی معیشت تہہ وبالا ہو سختی ہے، میاں زاہد حسین
-
لاہور میں برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی
-
پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر12 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
-
گردشی قرضہ ختم کرنے کے اقدامات قابل تحسین ہیں،میاں زاہد حسین
-
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے 2 سال میں دو لاکھ ایکڑ بنجر زمین بحال
-
چینی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے ،حکومت ایکوا کلچر سیکٹر کے فروغ پر اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررہی ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت
-
پاکستان ای کامرس ایسوسی ایشن کی لاہور چیمبرسے ای کامرس سیکٹر پر عائد نئے ٹیکسز کے مسائل کےحل کیلئے مدد طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.