
ریپ اور دہشتگردی، امریکا کی بھارت کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
دہشتگردی اور بے امنی کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر،بھارتی وسطی،مشرقی علاقوں کے سفر سے گریز کریں،ہدایت
اتوار 22 جون 2025 13:35
(جاری ہے)
نئی ایڈوائزری کے مطابق بھارت میں جرائم کے تیزی سے بڑھتے واقعات میں سے ایک ریپ ہے۔
نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق دہشتگرد سیاحتی مقامات، ٹرانسپورٹ مراکز، مارکیٹوں، شاپنگ مالز اور سرکاری سہولیات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔امریکی حکومت نے اپنے شہریوں سے ہدایت کی ہے کہ وہ دہشتگردی اور بے امنی کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کے سفر سے گریز کریں۔ بھارت کے چند وسطی اور مشرقی علاقوں میں بھی سفر سے گریز کیا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کی جوہری ٹیکنالوجی کو کسی حملے سے تباہ نہیں کیا جا سکتا، پاسداران انقلاب
-
انسانیت امن کیلئے پکار رہی ہے، جنگیں ختم کردی جائیں، پوپ لیو کی اپیل
-
ٹرمپ کا ایران پر حملے کا فیصلہ جوا تھا، صدارت داؤ پر لگا دی، امریکی اخبار
-
ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمت میں فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک اضافے کا امکان
-
بھارت،نئی زندگی اور ہنی مون میں رکاوٹ پر ماں نے اپنے بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
حملے سے پہلے جوہری تنصیبات خالی کرالی تھیں، کوئی تابکاری نہیں پھیلی، ایرانی حکام
-
امریکہ کا ایران پر حملے میں 6 زیر زمین بنکر بسٹر بم کے استعمال کا انکشاف
-
کسی بھی صورت میں اپنی جوہری سرگرمیوں کو صفر پر نہیں لائیں گے، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان
-
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
-
ایران کے سب سے حساس مقام سے 9 اسرائیلی جاسوس گرفتار
-
امریکا نے اسرائیل میں اپنے درجنوں سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا
-
برطانیہ میں لاعلاج مریض مرضی سے موت کا انتخاب کرسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.