
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 17 نئے شعبوں میں 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کا آغاز
پیر 23 جون 2025 17:57
(جاری ہے)
او ڈی ایل پروگرامز میں داخلے کے لیے امیدوار کا ایف اے یا اس کے مساوی تعلیمی قابلیت کا حامل ہونا ضروری ہے جبکہ سائنس مضامین میں داخلے کے لیے ایف ایس سی یا اس کے مساوی تعلیم درکار ہوگی۔
ایسوسی ایٹ ڈگری کے ان نئے پروگرامز میں بزنس ایڈمنسٹریشن، معاشیات، لائبریری اینڈ انفارمشن سائنسز، سوشیالوجی، انگلش، جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز، ماس کمیونیکیشن، اردو، ایجوکیشن، تاریخ، پاکستان سٹڈیز، کیمسٹری،ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹکس، انوائرمنٹل سائنسز، فزکس، ریاضی اور شماریات شامل ہوں گے۔ڈائریکٹر شعبہ داخلہ سید ضیاء الحسنین نقوی کے مطابق ان ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ ان سے فارغ التحصیل طلبہ کو چار سالہ بی ایس پروگرام کے پانچویں سمسٹر میں براہ راست داخلے کی سہولت حاصل ہوگی جو طلبہ کے قیمتی وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ انہیں تعلیمی و پیشہ وارانہ ترقی کا ایک سنہری موقع بھی فراہم کرتی ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.