احسن اقبال کو مراکش میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

پیر 23 جون 2025 22:30

احسن اقبال کو مراکش میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
رباط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو مراکش میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

(جاری ہے)

احسن اقبال کو مراکش کے دارالحکومت رباط میں اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اور کلچرل آرگنائزیشن کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اسلامی ممالک یونیورسٹیز کے چھٹے وائس چانسلرز فورم کے اجلاس میں دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :