تھانہ صدر کے علاقہ جنگا موڑ پر واقع پولٹری فارم پر ڈکیتی کی مبینہ واردات

پیر 23 جون 2025 23:24

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء) تھانہ صدر کے علاقہ جنگا موڑ پر واقع پولٹری فارم پر ڈکیتی کی مبینہ واردات ۔ نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈکیت گزشتہ شب پولٹری فارم ملازم سے موبائل فون چھین کر فرارہوگئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :