
ًیران سے بجلی کی فراہمی معطل ، بلوچستان کے مکران ڈویڑن کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا
ایران سے بجلی کی بحالی کے لیے ایرانی حکام سے رابطے جاری ہیں، توقع ہے کہ جلد ہی سرحد پار سے بجلی کی فراہمی دوبارہ شروع ہوجائے گی،ترجمان کیسکو
پیر 23 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
اس عمل کے تحت گوادر، پنجگور، تربت، پسنی، ہوشاب اور اورماڑہ میں بجلی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کردی گئی۔
ترجمان کیسکو نے بتایا کہ ایران سے بجلی کی بحالی کے لیے ایرانی حکام سے رابطے جاری ہیں۔ توقع ہے کہ جلد ہی سرحد پار سے بجلی کی فراہمی دوبارہ شروع ہوجائے گی۔یاد رہے کہ بلوچستان کا ساحلی علاقہ ماضی میں انفراسٹرکچر کی کمی اور نیشنل گرڈ سے عدم ربط کے باعث بجلی کی شدید قلت کا شکار رہا ہے۔ ایران کے ساتھ بجلی کی درآمدی معاہدے کے تحت مکران کو نسبتاً بہتر فراہمی حاصل ہوئی، لیکن بارہا یہ نظام غیر یقینی حالات کا شکار رہا۔حکومت کی جانب سے مکران کو قومی گرڈ سے مستقل طور پر جوڑنے کے منصوبے کئی سال سے زیر غور تھے اور حالیہ پیش رفت اس جانب ایک اہم قدم سمجھی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.