
ایرانی حملے کامساوی جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطر
قطر کے فضائی دفاعی نظام نے حملے کو کامیابی سے ناکام بنا دیا ،ترجمان وزارت خارجہ
منگل 24 جون 2025 11:52
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق قطری کی وزراتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر لکھا کہ ہم اسے ریاست قطر کی خودمختاری، اس کی فضائی حدود، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی سمجھتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ قطر کے فضائی دفاعی نظام نے حملے کو کامیابی سے ناکام بنا دیا اور ایرانی میزائلوں کو ناکام بنا دیا اور اڈے کو پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے میزائل حملوں میں 4 اسرائیلوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی
-
دنیا کو مبارکباد، امن کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کا حملے کی پیشگی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ
-
اسرائیل کا صدر ٹرمپ کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
-
دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں
-
دبئی میں غیرقانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کیخلاف کریک ڈاؤن
-
ایران نے قطرپرحملے کی پیشگی اطلاع دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ
-
جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے پہلے اسرائیل کے ایران پر حملے
-
ٹرمپ کی جنگ بندی کے لیے قطر سے مددلینے کا انکشاف
-
ایران اسرائیل سیزفائر؛ کویت، یواے ای، قطر، بحرین میں فضائی آپریشن بحال
-
مزید 2 خلیجی ممالک کا اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
-
ایران کا امریکا کیخلاف "آپریشن بشارت الفتح" کا آغاز
-
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود بند کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.