
صدر سرکل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری
اقدام قتل کے دو مختلف مقدمات میں ملوث 03ملزمان گرفتار وقوعہ میں استعمال ہونیوالا اسلحہ01 عددکلاشنکوف اور 01 عدد پسٹل 30 بور برآمد
منگل 24 جون 2025 14:47
(جاری ہے)
ملزمان نے سابقہ رنجش پر مدعی مقدمہ پر سیدھی فائرنگ کی تھی جو خوش قسمتی سے بچ گیا تھا۔ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل 30 بوربھی برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزم کی مزید انٹیروگیشن جاری ہیجبکہ دوسری کاروائی میں ایس ایچ اوتھانہ کڑیانوالہ انسپکٹر محمد اکرام نیاپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے جرم میں ملوث ملزم مظفر علی ولد اشرف سکنہ سگھرکو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم تھانہ کڑیانوالہ پولیس کواقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔ ملزم نے مدعی مقدمہ کو جان سے مارنے کی نیت سیرہائشی مکان پر فائرنگ کی اور مکان کو نقصان پہنچایا تھا۔ملزم کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ کلاشنکوف بھی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم کی مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.