دبئی ایئرپورٹ عارضی معطلی کے بعد پروازوں کے لیے بحال

منگل 24 جون 2025 15:05

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)دبئی ایئرپورٹ کو عارضی معطلی کے بعد پروازوں کے لیے مکمل بحال کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی ایئرلائن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ شیڈول کے مطابق پروازیں چلانا جاری رکھیں گے۔

(جاری ہے)

اماراتی ایئرلائن کے مطابق علاقے میں تنازعات والے علاقوں سے فاصلے پر پرواز کے راستوں کا استعمال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :